اٹلانٹا (پاکستانی نیوزپیپر) امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا کے جارجیا ورلڈ کانگریس سنٹر میں انٹرنیشنل پروڈکشن اینڈ پراسیسر ایکسپو شروع ہو گئی ہے ۔
تین روز تک جاری رہنے والی اس نمائش میں 1250کاروباری اداروں اور 30ہزار وزیٹرز کی شرکت سے یہ ایکسپو پولٹری میٹ اور فیڈ انڈسٹری کی سب سے بڑی ایکسپو میں تبدیل ہو گئی ہے ۔
اس نمائش میں پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے صدر رائے منصب ، سیکرٹری سید جاوید شاہ ، طارق جاوید ،ڈاکٹر وقار عظیم ، بابر عظیم (اٹلی) جبکہ امریکی سے سید انور شاہ واسطی اور عمران اگرہ نے خصوصی شرکت کی ۔
For Detail News Click Here
Please Click Here For the Documentary….
Automated page speed optimizations for fast site performance